Wednesday, July 1, 2020

Education level

This is a article about education level. In this article you can learn some education source so plz learn, share and like after learning of you like it
So for learn you can click on this link:👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

Education levelarticle.for.com

Wednesday, April 15, 2020

Turkish language course part 01


Turkish Language course videos links part 01 to 05:


Part 01: The Turkish alphabets for video click on this link: 👇

 https://youtu.be/Turkish alphabets



Part 02:Vowel harmony and consonant assimilation for video click on this link:👇

https://youtu.be/vowel harmony/consonant assimilation



Part 03: present tense "To Be" for video click on this link:👇





Part 04: past tense "To Be" for video click on this link:👇


https://youtu.be/pastense/to be



Part 05: Verbs of Turkish language for video click on this link:👇



Tuesday, April 7, 2020

How to see already connected wifi password on your android mobile phone by qr code

How to see already connected wifi password on your android mobile phone by qr code.



In this method you can know how to see already connected wifi password on your android mobile phone by qr code and this method is original method.


Wednesday, April 1, 2020

کرونا وائرس سے بچوں کو کیسے بچائیں؟





ہمارے ملک پاکستان میں شاید ہی کوئی فرد ہوگا جو آج کے موجودہ حالات سے واقف نہیں ہوگا اس صورتِحال سے بچوں سے لے کر بزرگوں تک ہر انسان کو معلوم ہے کہ وہ کیوں گھر میں قیدی بن کر بیٹھے ہیں۔ اس قید کا اصل مقصد نئی زندگی ہے جو رہائی کے بعد ملے گی۔ان مشکل حالات میں ہمیں مل کرایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ حکومت کا بھی ساتھ دینا ہوگا۔ ہمیں اپنی مدد آپ کے تحت مرض پر کنٹرول کرنا ہوگا اس سے پہلے کہ یہ بہتے پانی کی طرح کنٹرول سے باہر ہو جائے۔ یہ ایسی بیماری ہے جس کے جراثیم بہت جلد ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتے ہیں اور اس بیماری کا پھیلاؤ ہوتا ہے۔ ہمارے نوجوان اور ہمارے بچے ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اس مشکل وقت میں ان کی کیسے حفاظت کرسکتے ہیں ہمیں یہ جاننا بہت ضروری ہے۔


کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے؟

کرونا وائرس کچھ کھانے سے نہیں پھیلتا،کرونا وائرس متاثرہ شخص کے ساتھ ڈائریکٹ رابطے سے پھیلتا ہے، اگر آپ متاثرہ شخص کے ساتھ کھڑے ہیں وہ چھینک مار رہا ہے تو اس کے ذریعے سے انسان کے جسم میں داخل ہوتا ہے یا متاثرہ شخص کسی جگہ پر کھانسی کررہا ہے یا چھینک مار رہا ہے تو آپ اسی جگہ کو اگر ہاتھ لگاتے ہیں تو آپ کے ہاتھوں کے ذریعے یہ وائرس آپ کے جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔

ہم کیسے اپنے بچوں کو اس بیماری سے بچاسکتے ہیں؟

انسان ان حالات میں خود سے زیادہ اپنے بچوں کے لیے پریشان ہے،لیکن اپنے پیاروں کی حفاظت ہم چند احتیاطی تدابیرپرعمل کر کے کرسکتے ہیں۔اگرآپ اپنی حفاظت کریں گے تب ہی آپ اپنی فیملی اور بچوں کو اس وائرس سے محفوظ کر سکتے ہیں۔



ہم چند طریقے استعمال کر کے جراثیموں سے محفوظ رہ سکتے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں؛
اپنے ہاتھوں کواچھی طرح دھوئیں اور یہ عادت اپنے بچوں میں بھی ڈالیں،کم ازکم 20 سیکنڈ تک صابن سے اپنے ہاتھ دھوئیں اورہینڈ سینٹیائزر کا استعمال کریں۔

اپنی آنکھوں،ناک اور منہ کو ہاتھ نہ لگائیں خاص طور پر تب جب آپ نے ہاتھ نہ دھوئیں ہوں۔

بچوں کے وہ کھلونے ناکارہ بنا دیں جن کو انہوں نے زیادہ چھوا ہو،اور بچوں کو اپنے دوستوں سے ملنے سے ان حالات میں منع کریں اور آپ خود ان کے دوست بنیں۔

بیمار لوگوں سے رابطے سے گریز کریں اگر کوئی بچہ بیمار ہوجاتا ہے تو اسے دوسرے بچوں سے علیحدہ رکھیں۔

چیزوں کو چھونے سے گریز کریں،جیسے دیوار،دروازہ یا سوئچ بورڈ وغیرہ۔

اگر آپ کا بچہ زکام یا کھانسی میں مبتلا ہے تو اسے دوائی دینے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔


:قوت مدافعت بڑھائیں
انسان کے جسم میں بیماری کا مقابلہ کرنے کے لیے قوت مدافعت ہونی چاہیے جو اکثر بچوں میں کم ہوتی ہے،اس لئے بچوں کو کیلشیم ،زنک اور آئرن سے بھرپور غذا دینی چاہیے تاکہ کسی بھی بیماری سے لڑنے کے لئے طاقت موجود ہو۔



آج ہمیں اپنی قوم کے مسیحاؤں کی قدر ہوئی ہے ان مشکل حالات میں ڈاکٹرز اور نرسز ہمارے دوست ہیں ہم خود اپنی حفاظت کے لیے گھروں میں ہیں لیکن ہمارے ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔ان لاک ڈاون کے حالات میں ہم گھر بیٹھے کال کے ذریعے ان سے مرہم ویب سائٹ کے ذریعے ڈاکٹرز سے رابطہ کر کے مشکل آسان کرسکتے ہیں۔اس تکیف دہ دور میں مرہم ہی آپ کا ساتھی ہے جو آپ کو مسیحا سے جوڑے ہوئے ہیں-

Saturday, December 21, 2019

Corel Draw 9


Corel Draw 9:

This software is very useful for graphics.We can create many amazing pictures, graphics, logos and designs with this software.A website where you get lots of pictures for this software.The name of this website is the icon archive.

You can download any image from this website and make Coral Draw 9 even better.


Visit for website icon archive click on this link:- absaarticles. icon archive. com